اسحاق ڈار کےمیڈیا بیانات پر پابندی،وفاقی حکومت اور پیرا کو نوٹس جاری - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Monday, May 23, 2022

اسحاق ڈار کےمیڈیا بیانات پر پابندی،وفاقی حکومت اور پیرا کو نوٹس جاری

لاہورہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کے میڈیا بیانات پر پابندی کے لئے درخواست پر وفاقی حکومت اور پیرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں لیگی رہنما اسحاق ڈار کے میڈیا بیانات پر پابندی کے لئے درخواست پر سماعت ہوئی۔

جسٹس شاہد وحید نے مقامی وکیل اظہر صدیق کی درخواست پرسماعت کی۔

عدالت نے درخواست پروفاقی حکومت اور پیرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومت پیمرا اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست گزار نے بتایا کہ اسحاق ڈارعدالتی مفرورہیں اور میڈیا اور ٹی وی چینل ان کے بیانات چلارہا ہے۔

درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت ان کےبیانات پرپابندی کا حکم دے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/jHs8ZCF

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages