وزیراعظم آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Tuesday, February 8, 2022

وزیراعظم آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

PM-Imran-Khan-arrives-in-Karachi-All-set-to-unveil-a-massive-development-plan-for-the-city-of-lights-Trendinginsocial.com_
فائل فوٹو

وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ کے لیے روانہ ہوں گے۔

سرکاری حکام کے مطابق ایک روزہ دورہ کے دوران وزیر اعظم عمران خان، گورنر بلوچستان سید ظہور آغا اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے ملاقاتیں کریں گے۔

وزیر اعظم کوئٹہ میں اہم اجلاس کی صدارت بھی کریں گے جس میں وزیراعظم کو بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال اور سی پیک سمیت ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔

وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، دیگر وفاقی وزراء، ارکان قومی اسمبلی اور معاونین خصوصی بھی وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ ہوں گے۔

وزیراعظم کی مصروفیت کے باعث آج وفاقی کابینہ کا اجلاس نہیں ہوگا۔

واضح رہے کہ بلوچستان کے ضلع پنجگور اور نوشکی میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد وزیراعظم آج کوئٹہ کا اہم دورہ کر رہے ہیں۔



from SAMAA https://ift.tt/oFgka4Q

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages