بھارتی آرمی چيف کا دعوی بے بنياد ہے، آئی ايس پی آر - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Friday, February 4, 2022

بھارتی آرمی چيف کا دعوی بے بنياد ہے، آئی ايس پی آر

Fencing of Pak-Afghan border to continue as planned: DG ISPRترجمان پاک افواج کا کہنا ہے کہ بھارتی آرمی چيف کا ايل او سی پر سيز فائر سے متعلق دعوی بے بنياد ہے۔ پاکستان نے مضبوط پوزیشن میں بھارت سے مذاکرات کیے۔

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے بھارتی آرمی چیف کے طاقت کی بنیاد پر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جنگ بندی کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی کا دعویٰ درست نہیں۔ ترجمان پاک فوج کا یہ بھی کہنا ہے کہ کنٹرول لائن کے دونوں جانب کشمیریوں کی حفاظت کے لیے سیز فائر پر اتفاق کیا گیا۔

انہوں نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر مزید کہا کہ کوئی بھی فریق اسے اپنی طاقت یا دوسرے کی کمزروی نہ سمجھے۔ ایل او سی پر جنگ بندی اس لئے فائم ہے کہ مضبوط پوزیشن سے مذاکرات کیے۔



from SAMAA https://ift.tt/R8tyi6w

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages