
کوئٹہ کے علاقے زرغون غر میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث کوئلہ کان میں دھماکا جھلس کر پانچ کانکن جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطاق واقعہ نجی کوئل مائن میں رات گئے پیش آیا جہاں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث دھماکا ہوا، دو کانکن کو بحفاظت بچا لیا گیا۔
جاں بحق کانکنوں کی میتیں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔
زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔
from SAMAA https://ift.tt/tmEv5Qw
No comments:
Post a Comment