ایشیا کپ؛ آج قذافی اسٹیڈیم میں پندرہ سال بعد افغانستان اورسری لنکا مدمقابل ہونگی - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Sunday, September 3, 2023

ایشیا کپ؛ آج قذافی اسٹیڈیم میں پندرہ سال بعد افغانستان اورسری لنکا مدمقابل ہونگی

قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں آج پندرہ سال بعد ایشیا کپ کا میچ افغانستان اورسری لنکا کے درمیان کھیلا جائیگا۔

میچ کے حوالے سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، افغانستان کو سپورٹ کرنے کیلیے شائقین صبح سویرے قذافی اسٹیڈیم پہنچنا شروع ہوگئے۔

پولیس کے 5ہزارسے زائد اہلکارسیکورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ رینجرز بھی سیکورٹی کے لیے قذافی اسٹیڈیم کے باہر موجود ہیں۔

ہیلی کاپٹر کے ذریعے روٹ اوراسٹیڈیم کی فضائی نگرانی کی جائیگی۔شائقین 3 درجاتی سیکورٹی لیرز سے گزر کا اسٹیڈیم جا سکیں گے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/ChM0kRs

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages