محکمہ موسمیات کی موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Saturday, August 12, 2023

محکمہ موسمیات کی موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے یوم آزادی پر خیبر پختونخوا میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیشن گوئی کردی ہے۔ پی ڈی ایم اے نے 13 سے 16 اگست تک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔

پی ڈی ایم اے ترجمان کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہورہی ہیں جبکہ مغربی ہوائیں بھی 13 اگست کو ان علاقوں میں داخل ہونگیں، جس کے نتیجے میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔

پی ڈی ایم اے نے سوات، کوہستان، بونیر، مانسہرہ، اورکزئی، شانگلہ، دیر میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابوں کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ ایبٹ آباد، خیبر، صوابی اور پشاور میں ندی، نالوں میں ارب فلڈنگ کا خطرہ بھی ہے۔

خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں بھی اسی قسم کی صورت حال کا سامنا ہوسکتا ہے، پی ڈی ایم اے نے سیاحوں کو دوران سفر خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی پدایت کی ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/boFMHcC

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages