بھارتی یومِ آزادی (یومِ سیاہ) پرکشمیریوں کا مودی سرکار کو کرارا جواب، وادی میں شٹرڈاؤن ہڑتال - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Tuesday, August 15, 2023

بھارتی یومِ آزادی (یومِ سیاہ) پرکشمیریوں کا مودی سرکار کو کرارا جواب، وادی میں شٹرڈاؤن ہڑتال

بھارتی یومِ آزادی (یومِ سیاہ) پرکشمیریوں کا مودی سرکارکوکراراجواب دیتے ہوئے، پوری مقبوضہ وادی میں شٹرڈاؤن ہڑتال ہے۔سرینگر،ہنڈوارہ اورپونچھ سمیت کئی اضلاع میں گھروں پرسیاہ پرچم لہرا دیے

کشمیریوں نے مودی سرکارسے اقوام متحدہ کی قراردادوں اورنہروکے وعدوں کے مطابق شفاف ریفرنڈم کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیریوں کا شدید ردعمل دیکھ کرمودی سرکارکے اوسان خطا ہوگئے۔وادی بھرمیں انٹرنیٹ بند اورکرفیونافذ کردیا۔

1947 سے اب تک ہندوستان ڈھائی لاکھ سے زائد کشمیریوں کو شہید کرچکا ہے۔ایک لاکھ سے زائد بچے یتیم جبکہ تیئس ہزارخواتین بیوہ ہو چکی ہیں۔قابض فوج گیارہ ہزارسے زائد خواتین اجتماعی کے ساتھ زیادتی جبکہ 7 ہزارماورائے عدالت کر چکی ہے۔بھارت کشمیر پر ظلم وبربریت کرکے کس منہ سے آزادی منا رہا ہے جو پوری بھارتی عوام کیلئے ایک سوالیہ نشان ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/ntgr6XU

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages