اٹک میں جنڈ کے قریب برساتی نالے میں ڈوب کردو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ جبکہ غازی بروتھہ جھیل سے ریسکیو اہلکاروں کو تیرتی ہوئی لاش ملی۔
رسکیوحکام کا کہنا ہے کہ علاقہ مکینوں کی مدد سے دونوں لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جابحق ہونے والوں کی عمریں 18 سے 19 سال ہیں۔
ریسکیواہلکاروں کوغازی بروتھہ جھیل سے بھی لاش ملی ہے، لاش کی شناخت 40 سالہ فیصل سلمان کے نام سے ہوئی ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/vDrS6Hh
No comments:
Post a Comment