آئل مارکیٹنگ کمپنیزایڈوائرزی کونسل کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Thursday, March 9, 2023

آئل مارکیٹنگ کمپنیزایڈوائرزی کونسل کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ

آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایڈوائرزی کونسل نے حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔

آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایڈوائرزی کونسل (او ایم سی اے سی) نے حکومت کو خط لکھا ہے جس میں شرح سود میں اضافے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کے طریقہ کار پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

’’غریب کیسے زندہ رہے گا؟ ’‘

او ایم سی اے سی نے لکھا ہے کہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کی مناسبت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہیں، کمپنیز کو اربوں کا نقصان ہورہا ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل میں تقریباً 35 ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے، ڈیزل درآمد کرنے کے لیے 90 فیصد اضافی اخراجات کی ضرورت ہے۔

خط میں لکھا گیا ہے کہ منظور شدہ ایل سیز کھولنے کی لاگت بھی کئی گنا بڑھ چکی ہے، ڈیزل درآمد کرنےکے لیے 90 فیصد اضافی اخراجات کی ضرورت ہے، موجودہ شرح مبادلہ کی بنیاد پر پیٹرولیم کی قیمتوں پر نظرثانی کی جائے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/5lqPAys

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages