زمان پارک میں آپریشن پر تشدد واقعات میں ملوث افراد کیخلاف ہورہا ہے، عامرمیر - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Saturday, March 18, 2023

زمان پارک میں آپریشن پر تشدد واقعات میں ملوث افراد کیخلاف ہورہا ہے، عامرمیر

نگراں وزیراطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک میں آپریشن پر تشدد واقعات میں ملوث افراد کیخلاف ہورہا ہے۔

سماء سے گفتگو میں عامرمیر کا کہنا تھا کہ زمان پارک کے اندر سے پولیس فائرنگ کی گئی، پولیس پر حملے ہوئے، پٹرول بم پھینکے گئے تھے۔

نگراں وزیراطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ پولیس پرحملوں کے باعث جس پر مقدمات ہوئے تھے، نوگوایریا ختم کیا جارہے، قانون کی عملداری کرائی جارہی ہے۔ ریاست کی رٹ قائم کرنے کےلیے آپریشن ہورہاہے۔

ضمانت کے باوجود حکومت مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے، عمران خان

دوسری جانب چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک لاہور میں پولیس کی جانب سے انسداد تجاوزات آپریشن جاری ہے۔

پولیس نے گیٹ کو توڑ کر عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کا کنٹرول سنبھال لیا۔ پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

اس سے قبل پولیس نے زمان پارک کے قریب سے رکاوٹیں ہٹادیں جبکہ تحریک انصاف کے 15 کارکنان کو بھی حراست میں لے لیا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/9EVpMHW

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages