ریاست کا کام اپنے شہریوں کی حفاظت کرنا ہے،چیف جسٹس - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Monday, March 20, 2023

ریاست کا کام اپنے شہریوں کی حفاظت کرنا ہے،چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال کا کہنا ہے کہ ریاست کا کام اپنے شہریوں کی حفاظت کرنا ہے۔ آپ کے بنیادی حقوق کا تحفظ ہمارا کام ہے۔

سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں ایک تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس نے کہا کہ ریاست کا وجود ایک ماں کی طرح ہوتا ہے، قانون کی برتری سے ہی ملک مستحکم اور ترقی کرتے ہیں۔

چیف جسٹس نے کہا کہ عدلیہ آئین کےنفاذ کیلئے کوشاں ہے، سچائی اور دیانتداری کا دامن نہیں چھوڑناچاہیے۔ معاشرے میں امن وسکون کےلیےسب کو حصہ ڈالنا ہوگا۔

چیف جسٹس کوئٹہ رجسٹری میں اہم کیسزکی سماعت کریں گے

جسٹس عمرعطا بندیال نے کہا کہ ایک دوسرے کے ساتھ اختلافات دور کریں۔ قومی اداروں کا تحفظ کرنا بھی ہمارا کام ہے، اگر قانون اور عدالت کا احترام نہیں ہوگا تو انتشار ہوگا۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ موجودہ حالات میں سب کو اکھٹا ہوکر چلنا چاہیئے، ترقی کے لئے قربانیاں دینا پڑتی ہیں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/S8xeOHi

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages