پولیس تشدد سے پی ٹی آئی کارکن کی مبینہ ہلاکت، تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی تشکیل - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Thursday, March 9, 2023

پولیس تشدد سے پی ٹی آئی کارکن کی مبینہ ہلاکت، تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی تشکیل

گزشتہ روز پولیس کے درمیان تصادم ميں پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

گزشتہ روز لاہور کے سروسز اسپتال میں ایک زخمی شخص کو لایا گیا تھا ، جس کی شناخت علی بلال کے نام سے ہوئی تھی، ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ علی بلال کی موت تشدد سے ہوئی ہے، تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ علی بلال پولیس کے تشدد سے جاں بحق ہوا ہے۔

لاہور میں پی ٹی آئی کارکن جاں بحق

پنجاب پولیس نے علی بلال کی ہلاکت کے معاملے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے جبکہ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کا دانستہ جھوٹ پھیلایا جارہا ہے

ابتدائی تحقیقات کے مطابق کارکن بلال کو 2 نامعلوم افراد سیاہ رنگ کی گاڑی میں سروسز اسپتال لائے، جہاں ڈاکٹرز نے بلال کی موت کی تصدیق کردی، جس کے بعد دونوں افراد فرار ہوگئے، کلوزسرکٹ فوٹیجز سے ملنے والی تصاویر سے شناخت اور تلاش شروع کر دی گئی ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/6Oc9XSl

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages