پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اہم ورچوئل مذاکرات آج ہوں گے - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Monday, March 6, 2023

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اہم ورچوئل مذاکرات آج ہوں گے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض کی قسط کے معاملے پر اہم ورچوئل مذاکرات آج ہورہے ہیں۔

مذاکرات میں میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیزکے مسودے کو حتمی شکل دی جائے گی۔

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط مان لی گئی

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے نتیجے میں اسٹاف لیول معاہدے کیلئے لیٹر آف انٹینٹ پر دستخطوں کا امکان ہے۔

آئی ایم ایف کا امیروں سے ٹیکس لینے کا مطالبہ

وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں بیرونی فنانسنگ اور پیشگی اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا، آئی ایم ایف کو چین سے 1.3 ارب ڈالر کے کمرشل قرض کی منظوری سے آگاہ کیا جائے گا۔

ہر چیز مہنگی کردی گئی

مذاکرات کے دوران کابینہ کی منظوری سے سیکڑوں لگژری اشیاء پر 25 فیصد جی ایس ٹی لگانے کے فیصلے، بجلی، گیس کی قیمتوں میں اضافے، 170 ارب روپے کے منی بجٹ کی منظوری سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/ek3GiLy

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages