انگلش کرکٹر ایلیکس ہیلز کی پی ایس ایل کیلئے پاکستان آمد - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Wednesday, March 1, 2023

انگلش کرکٹر ایلیکس ہیلز کی پی ایس ایل کیلئے پاکستان آمد

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) سیزن 8 کیلئے انگلش کرکٹر ایلیکس ہیلز پاکستان پہنچ گئے۔

اسلام آباد یونائیٹڈٓ نے ٹوئٹراکاؤنٹ پر ایلیکس ہیلز کی آمد کی تصویر شیئر کی ہے جس میں ہیلز کو ہوٹل میں کافی سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

34 سالہ کھلاڑی ایلیکس ہیلز پی ایس ایل 8 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے۔

نجم سیٹھی لاہوریوں کے جذبے کے قدردان

اپنے گزشتہ میچ میں لاہور قلندرز سے مایوس کن شکست کے بعد ہیلز کی آمد اسلام آباد یونائیٹڈ کے پلیئنگ اسکواڈ کو مضبوط کرے گی۔

لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ صرف 90 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی اور اسے 110 رنز کے بڑے مارجن سے نقصان اٹھانا پڑا تھا۔

واضح رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اپنا اگلا میچ 3 مارچ کو کراچی کنگز کی خلاف راولپنڈی میں کھیلے گی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/ohdLJU1

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages