لاہور سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کون کون الیکشن لڑے گا؟ - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Saturday, March 4, 2023

لاہور سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کون کون الیکشن لڑے گا؟

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ابتدائی طور پر لاہور سے پنجاب اسمبلی کے 30 امیدوار فائنل کرلئے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لئے اپنے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دینا شروع کردی ہے۔

پنجاب میں عام انتخابات 30 اپریل کو کرانے کی منظوری

عمران خان نے ابتدائی طور پرلاہور سے پنجاب اسمبلی کی 30 نشستوں پر اپنے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ جس کے تحت حماد اظہر قومی اسمبلی کے بجائے اب پنجاب اسمبلی میں نمائندگی کریں گے۔

’’حکمران سامراج کے غلام ہیں‘’

پی ٹی آئی جن امیدواروں کو لاہور سے الیکشن لڑائے گی ان میں پی پی 125 سے حماد اظہر، پی پی 144 شاہدرہ سے یاسر گیلانی، پی پی 145 سے فاروق خاں، 146 سے ملک وقار، پی پی 147 سے میاں عباد فاروق، پی پی 148 سے عبدالکریم خاں، پی پی 149 مہر وسیم اور پی پی 150 سے منصب اعوان شامل ہیں۔

اسد عمر کی جیل حکام سے شکایت

پی پی 156 علی وڑائچ ، پی پی 157 حافظ فرحت عباس، پی پی 158 سے مہر شرافت، پی پی 159 اعظم خاں نیازی، پی پی 160 مراد راس، پی پی 161 عاطف چوہدری، پی پی 162 ظہیرعباس کھوکھر، پی پی 163 چوہدری یوسف میو، پی پی 164 سے احمر رشید بھٹی، پی پی 165 خالد گجر، پی پی 166 سے سرفراز کھوکھر اور پی پی 167 ندیم بارا پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے۔

اسی طرح پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 168 سے میاں محمودالرشید ،پی پی 170 سے میاں اسلم اقبال ، پی پی 171 سے مہر واجد ، پی پی 172 سے زبیر نیازی اور 173 اصغر گجر کو تحریک انصاف کا ٹکٹ دیا جائے گا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/FqlHJZr

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages