ایران سے بجلی کی خریداری کے لیے پاکستانی وفد تہران روانہ - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Friday, March 10, 2023

ایران سے بجلی کی خریداری کے لیے پاکستانی وفد تہران روانہ

پاکستانی وفد ایران سے 100 میگا واٹ اضافی بجلی خریدنے کے لیے پاکستانی وفد 3 روز کے دورے پر تہران روانہ ہو گیا۔

پاکستان ایران سے کئی برسں سے بجلی خرید کر گوادر اور اطراف کے اضلاع میں فراہم کررہا ہے۔

بلوچستان کے سرحدی اضلاع میں بجلی کی بڑھتی کھپت کے پیش نظر ایران سے 100 میگاواٹ اضافی بجلی خریدنے کیلئے پاکستانی وفد تین روزہ دورے پر تہران کے لئے روانہ ہو گیا ہے۔

آئی ایم ایف کی ایک اور کڑی شرط پوری

توانائی ڈویژن کے حکام کا کہنا ہے کہ اضافی سومیگاواٹ بجلی کا مقصد گوادر کو زیادہ بجلی فراہم کرنا ہے۔ اس سلسلے میں ایران سے مکران ڈویژن کے لئے ٹرانسمیشن لائن پہلے ہی مکمل ہوچکی ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/OT08pNh

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages