آئی ایم ایف کی نئی شرطیں؛ ایک دن میں ڈالر 4 روپے مہنگا - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Wednesday, March 1, 2023

آئی ایم ایف کی نئی شرطیں؛ ایک دن میں ڈالر 4 روپے مہنگا

قرض کے حصول کے لیے آئی ایم ایف کی نئی شرطوں نے کرنسی مارکیٹ میں روپے کو ہلا کر رکھ دیا۔

ایک مہینے میں 527 ارب روپے کی ٹیکس وصولی

بدھ (1 مارچ ) کے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں پھر تیزی سے اضافہ دیکھا گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر صرف ایک روز میں 4 روپے مہنگا ہونے کے بعد 265 روپے 50 پیسے کی سطح پر آگیا ہے۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوکر 268 روپے 50 پیسے پر پہنچ گیا۔

2 دن میں آئی ایم ایف سے معاہدے کا امکان

کرنسی ڈیلر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر سے روپے کی قدر پر منفی اثر پڑا۔ ڈالر کے ایکسچینج ریٹ کو افغان بارڈر ریٹ سے منسلک کرنے کے آئی ایم ایف مطالبے کی خبروں نے مارکیٹ میں روپے کی قدر کو نقصان پہنچایا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/eqOanlS

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages