صدر مملکت نے منی بجٹ پر دستخط کردیئے - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Thursday, February 23, 2023

صدر مملکت نے منی بجٹ پر دستخط کردیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ضمنی فنانس بل 2023 (منی بجٹ) پر دستخط کردیئے۔

حکومت نے آئی ایم ایف سے قرض کے حصول کے لیے طے کی گئی شرائط پر پارلیمنٹ سے 170 ارب روپے کے ضمنی فنانس بل 2023 (منی بجٹ) منظور کرایا تھا۔

پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد بل کو صدر مملکت کی حتمی منظوری کے لیے ایوان صدر بھیجا گیا تھا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ضمنی فنانس بل 2023 پر دستخط کردیئے ہیں، بل کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

بل کی منظوری سے حکومت کی جانب سے جی ایس ٹی میں ایک فیصد اضافے اور تمباکو پر عائد ٹیکس بڑھانے سمیت دیگر حکومتی اقدامات کو قانونی تحفظ حاصل ہوگیا ہے۔

گزشتہ روز کابینہ نے بھی 200 ارب روپے سالانہ کی بچت کے منصوبے کی منظوری دی تھی۔

کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں وزیر اعظم نے اعتراف کیا تھا کہ آئی ایم ایف معاہدے کے نتیجے میں مزید مہنگائی ہوگی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/SXm7ze3

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages