دہشتگردی اور پی ایس ایل 8 سے متعلق نجم سیٹھی کی ٹوئٹ؛ ’’آپ کو شرم آنی چاہیے ’‘ - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Saturday, February 18, 2023

دہشتگردی اور پی ایس ایل 8 سے متعلق نجم سیٹھی کی ٹوئٹ؛ ’’آپ کو شرم آنی چاہیے ’‘

پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کو شدید تنقید پر اپنی ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنی پڑ گئی۔

گزشتہ روز کراچی پولیس آفس پرحملے کے بعد کراچی میں پی ایس ایل 8 کے میچز کے انعقاد کا خدشات کے بادل چھاگئے ہیں۔

ایسے وقت میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ایک ٹوئٹ کی ۔

اپنی ٹوئٹ میں نجم سیٹھی نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی نے مختلف معاہدے توڑنے پر پاکستان کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ پر حملے کا اعلان کیا تھا، پی ایس ایل کو ان سے کوئی خطرہ نہیں، یہ جاری رہے گا۔

نجم سیٹھی کی اس ٹوئٹ پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی گئی اور پھر انہوں نے اسے ڈیلیٹ کردیا۔

نجم سیٹھی کی جانب سے ٹوئٹ ہٹا دینے کے باوجود تندیق کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔

سائرہ حیات نامی ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ نجم سیٹھی کیا آپ سنجیدہ ہیں ؟ کیا آپ ہوش ہیں؟، یہ ایسا ہی جیسے روم جل رہا تھا اور نیرو بانسری بجا رہا تھا۔ آپ کو پاکستان کی صورتحال سے زیادہ پی ایس ایل 8 کی فکر ہے۔

بیرسٹر عائشہ منیر نے لکھا کہ نجم سیٹھی کو مستعفی ہو جانا چاہیے۔ کیونکہ نجم سیٹھی کی نظر میں کرکٹ پہلے اور پھر ملک ہے۔

شعیب قدیر نے لکھا ہے کہ ایسی ٹویٹ کرتے ہوئے آپ کو شرم آنی چاہیے تھی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/UNft4Xy

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages