بڑھتی گرمی نے جہاں انسانوں کا جینا محال کر دیا ہے وہی چرند پرند بھی تپتی دھوپ سے نڈھال ہیں۔
بے زبان پرندوں کا لاہوریوں سے دانہ پانی کا رشتہ پہلے سے بھی مضبوط ہو گیا ہے۔
شہریوں نے چھتوں پر پرندوں کے لیے دانہ اور پانی کا اہتمام کرنا شروع کردیا ہے۔
گھروں کے علاوہ گلیوں اور چوک چوراہوں پر بھی دانہ پانی رکھنے کا سلسلہ پہلے سے زیادہ بڑھ گیا ہے جس میں بڑوں کے ساتھ بچے بھی شامل ہیں۔
from SAMAA https://ift.tt/lXduOw2
No comments:
Post a Comment