بھارت میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 پائلٹس تباہ - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Friday, May 13, 2022

بھارت میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 پائلٹس تباہ

بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں 2 پائلٹس ہلاک ہوگئے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثہ سوامی ویویک نندا ایئرپورٹ چھتیس گڑھ رائے پور میں پیش آیا۔

ہلاک ہونے والے پائلٹوں کی شناخت کیپٹن پندا اور کیپٹن سری واستو کے ناموں سے کی گئی ہے۔ حادثہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران پیش آیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر مکل طور پر تباہ ہوگیا۔

ذرائع سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک پائلٹ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا تھا جب کہ دوسرے نے اسپتال پہنچ کر دوران علاج دم توڑا۔

رپورٹس کے مطابق حادثہ رات 9 بج کر 10 منٹ پر پیش آیا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ ہیلی کاپٹر میں دوران پرواز تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا۔

حادثے میں تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر آگسٹا تھا، جو رن وے سے محض چند کلو میٹر کے فاصلے پر گر کر تباہ ہوا۔



from SAMAA https://ift.tt/7qnWHOP

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages