ہیتھروایئرپورٹ:طوفانی ہواؤں نےطیارہ کولینڈ کرنےنہ دیا - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Thursday, February 3, 2022

ہیتھروایئرپورٹ:طوفانی ہواؤں نےطیارہ کولینڈ کرنےنہ دیا

لندن کے ہيتھرو ايئرپورٹ پر طوفانی ہواؤں نے طیارے کیلئے لینڈنگ کو مشکل بنا دیا۔

برٹش ايئرويز کے طيارے نے رن وے پر لينڈنگ کی کوشش کی تو تيز ہواؤں کی وجہ سے ادھر ادھر ڈولنے لگا۔

پچھلے پہيے رن وے سے لگنے کے بعد بھی طيارہ نہ سنبھلا تو پائلٹ نے ارادہ بدلا اور دوبارہ اڑان بھری۔ طيارہ ہچکولے کھاتا ہوا دوبارہ فضا ميں بلند ہوگيا۔ دوسری کوشش ميں پائلٹ طيارے کو باحفاظت لينڈنگ کرانے میں کامیاب ہوگیا۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پیر کی صبح ہیتھرو ائیر پورٹ کی ہے، جس میں پر برٹش ائیر ویز کے طیارے کو دکھایا گیا ہے۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس واقعے کے وقت برطانیہ میں طوفان کوری کے باعث تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری تھا جن کی رفتار 90 میٹر فی گھنٹہ تھی۔



from SAMAA https://ift.tt/8VmpgWMUs

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages