اگر انجن طیارے کا دل ہے،تو پائلٹ اس کی روح ہے - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Wednesday, February 9, 2022

اگر انجن طیارے کا دل ہے،تو پائلٹ اس کی روح ہے

پاک فضائیہ نے نیشنل ڈیفنس فضائی مشق کا انعقاد کیا جس میں جارحانہ اور دفاعی قوتوں کی ہم آہنگی اور مربوط استعمال کی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔ مشق کے انعقاد کا مقصد حقیقی خطرات کے ماحول میں پاکستان ایئر ڈیفنس کی آپریشنل صلاحیتوں اور عسکری تیاریوں میں اضافہ کرنا ہے۔ عسکری مشق میں پاک فضائیہ کےآپریشنل اثاثہ جات بشمول لڑاکا طیاروں، زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سسٹمز، سینسرز، فورس ملٹی پلائرز اور بیٹل مینجمنٹ سینٹرز کے علاوہ آرمی ایئر ڈیفنس کے اثاثہ جات نے بھرپور شرکت کی۔



from SAMAA https://ift.tt/E5rJRTA

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages