اسلام آباد:تھانہ سبزی منڈی پولیس کی کارروائی،افغانی ڈکیت گینگ گرفتار - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Friday, February 11, 2022

اسلام آباد:تھانہ سبزی منڈی پولیس کی کارروائی،افغانی ڈکیت گینگ گرفتار

اسلام آباد میں تھانہ سبزی منڈی پولیس نے کارروائی کرتےہوئے5 رکنی افغانی ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق اسٹریٹ کرائم  کی وارداتوں میں ملوث خیراللہ افغانی گینگ سبزی منڈی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

ملزمان میں گل ولی، نوراللہ، خیراللہ،وقار اور نعمت اللہ شامل ہیں۔ملزمان کے قبضے سے 8 موبائل فون،لیپ ٹاپ اور نقدی  برآمد ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ

وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور 2 موٹرسائیکلیں بھی برآمد کی گئی ہیں۔

ایس پی سعود خان اور ایس ایچ او اشتیاق شاہ کےمطابق یہ ملزمان آئی جے پی روڈ اورمنڈی موڑ سے ملحقہ علاقوں میں گن پوائنٹ پر ڈکیتیاں کرتے تھے اورسبزی منڈی میں بھی چوری کی وارداتوں میں ملوث تھے۔

 ملزمان کے خلاف تھانہ سبزی منڈی میں مقدمات درج کرلیے گئے۔



from SAMAA https://ift.tt/pxv4muL

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages