سات ماہ کےدوران ٹیکس ریونیو میں 30.4 فیصداضافہ،ایف بی آر - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Tuesday, February 1, 2022

سات ماہ کےدوران ٹیکس ریونیو میں 30.4 فیصداضافہ،ایف بی آر

FBR

فوٹو: ایف بی آر

مالی سال 22-2021 کے سات ماہ میں ایف بی آر کو  موصول ہونے والا ٹیکس ریونیو میں 30.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ایف بی آر کے مطابق جولائی تا جنوری 3352 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا گیا جو کہ گزشتہ سال موصول ہونے والے 2571 ارب روپے کے ٹیکس سے 30.4 فیصد زیادہ ہے۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ صرف جنوری 2022 میں  430 ارب روپے کا ٹیکس ریونیو جمع کیا گیا جوکہ گزشتہ سال اسی ماہ موصول ہونے والے 367 ارب روپے کے ٹیکس سے 17.2 فیصد زیادہ ہے۔

جولائی سے جنوری کے دوران 182 ارب روپے کے ریفنڈز بھی جاری کئے گئے ہیں جو کہ گزشتہ سال اسی دوران 134 ارب روپے کے ریفنڈز سے 35.9 فیصد زیادہ ہے۔

ایف بی آر پر امید ہے کہ موجودہ مالی سال مجموعی ٹیکس ریونیو 6 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر جائے گا۔ ایف بی آر کا مزید کہنا تھا کہ اس کی بڑی وجوہات میں آپریشنل اور پالیسی اقدامات کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹلائزیشن اور تجارت میں آسانیوں جیسی اصلاحات شامل ہیں۔



from SAMAA https://ift.tt/WAGwds34J

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages